Mujeres paquistaníes en España | Parte #2 | historia de saima.



Para Suscribirse: #Inmigrantes#Vida#España

En la tienda online de Camisetas de fútbol tenemos todas las camisetas de tus equipos y selecciones favoritas en tallas para adulto y niño. Fútbol Disfruta de las mejores noticias de la Liga BBVA, Liga Adelante, Champions League, fútbol internacional y mucho más.

33 opiniones en “Mujeres paquistaníes en España | Parte #2 | historia de saima.”

  1. یہ۔ کیا کرنی آٸی ہے۔ یہاں۔ اس کو عزت سے خاوند۔ ۔ آٹا لا کر گھر میں دیتا ۔ یہ کھانا پکاتی۔ ۔ ۔ کوٸی ٹینشن۔ ۔ نہ ہوتی
    ٹینشن اس کے خاوند ۔ کی۔ ساری
    اب اس نے کٸی ۔۔ لوگوں سے۔ ۔ دھکے کھا ۓ ۔
    یو ٹیوبر۔ سے یہ سوال کر رہا ہہو ں

  2. Ye bsk khud illegal hain or rights inko EU members se ziada chahe… Bc ko pakistan mai rights nhi mil rhe phir bhi pakistan se visa lgwa ker norway agayi or wahan se spain agai ..akele europe agayin illegal hone suport bhi leli . Duniya ko pta hai k konsi NGO in jese illegal migrants ko support kerti hai .

  3. پاکستان میں عورتیں گھر میں ملکہ بن کر رہتی ہیں، لڑکیاں شہزادیاں بن کر رہتی ہیں ،
    یہ بیچاری یورپ میں عورت کے " حقوق " لیکر د ہو رہی ھے ،

  4. محترمہ جن حقوق کی بات کرتی ہیں وہ صرف حبشیوں کے ملک میں انکو ملیں گے انکے حقوق کا ساٸز انکو چاٸیے باقی ملکوں کے حقوق کا ساٸز انکو پسند نہیں۔

  5. Pakistan mi sub sy ziyada Haqoq urtto ko he daity hy laikin ap ny ye bhout ghllat bat ki haqoq ki ham ur ap pata ni konsi Azadi ki bat karti ho abi bi kise pakistan ky Bazar mi Run mureed ki Awaz lgawo to 100 bandy ap ko pichy mur kar daikhy gy ye kaho ky ap paisa kamany gaye ho hum ap ki himmat ki datt daity hy piyary mullk ko Budnam mat karo mazeed pllz

  6. واہ واہ واہ. پاکستان میں عورت کو اسکے حقوق نہیں ملتے لیکن لائف باہر کی زیادہ ٹف ہے کیونکہ یہاں سب کچھ خود کرنا پڑتا ہے. . حقوق ملتے ہیں تو پاکستان کی لائف ایزی ہے نا جہاں سب کچھ کر کے عورت کے آگے رکھا جاتا ہے. یی دوغلہ پن کیوں ہے پاکستانیوں میں.

  7. عورتوں کو گھر میں بیٹھ کر اگلی نسلوں کی تربیت کرنی چاہئے اسلامی طریقہ سے ۔۔ زندگی تو 60 سال ہے اس کیلئے ۔۔ اتنی تگ و دو ۔۔ اور آخرت کی فکر نہیں۔۔ ہم سب کو ۔۔۔

Comentarios cerrados.